شیڈول کیلنڈر

مندرجہ ذیل سر گرمیاں ڈیپارٹمنٹ سال میں دو مرتبہ سر انجام دیتا ہے جن کا شیڈول درج ذیل ہے:

  • زرعی ادویات کے ڈیلروں کی تربیت کا شیڈول ( برائے حصول تازہ / تجدید لائسنس)
  • تربیت سال میں دو بار 6 ماہ کے وقفہ سے یعنی پہلے اپریل میں اور دوسرا نومبر میں دی جاتی ہے۔ امیدواروں کو تربیت کے آغاز سے پہلے متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پی پی) کے دفتر سے  رابطہ کرنا ہوتا ہے