مرکزی ٹیم

 

 

 خالی ہے

ڈائریکٹر زراعت - پی پی(رائس زون) 
کوالٹی کنٹرول  پیسٹی سائیڈز

                    خالی ہے            
      ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت - پی پی (پنجاب)

 
  

 مسٹر پارون غنی
 ڈائریکٹر زراعت - پی پی ہیڈ کوارٹر 

 

ڈاکٹر محمد امجد
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت - پی پی  ہیڈ کوارٹر
(فوکل پرسن ریگولیشن اور قانونی امور)
آپ 26 اگست 1998 کو بطور زرعی افسر محکمہ میں شامل ہوئے اور  2012  میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ انہوں نے 2016 میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے ترقی لی۔اب وہ  اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پی پی ) ہیڈ کوارٹر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں 

 

ڈاکٹر سبین فاطمہ
 اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت - پی پیہیڈ کوارٹر
  (فوکل پرسن میڈیا اینڈ ایڈووکیسی)
 وہ 3 جنوری 2012 کو بطور زرعی افسر محکمہ میں شامل ہوئیں اور 2017 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے ترقی لی۔ اب وہ  اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پی پی ) ہیڈ کوارٹر کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔ 
 
حافظ عثمان شاکر
زراعت افسر - پی پی ہیڈ کارٹر
انہوں نے 2 اگست 2016 کو بطور زراعت افسر محکمہ میں شمولیت اختیار کی اور ابھی ڈائریکٹر جنرل  پیسٹ وارننگ  پنجاب لاہور میں  زراعت افسر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ 
مدیحہ نایاب
 زراعت افسر - پی پی  ہیڈ کوارٹر
(فوکل پرسن کنٹرول روم/ کمپلینٹ سیل)
انہوں نے  15 مئی 2017 کو بطور زراعت افسر محکمہ میں شمولیت اختیار کی اور ابھی ڈائریکٹر جنرل  پیسٹ وارننگ پنجاب لاہور میں  زراعت افسر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔  
 
عاکف کریم خان
سپرنٹنڈنٹ/ ایڈمن افسر
وہ 26 جون 2009 کو محکمہ میں اسسٹنٹ کی حیثیت سے شامل ہوئے اور 3 مارچ 2017 کو سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے ترقی لی۔ اب وہ اسٹیبلشمنٹ سے متعلق امور انجام دے رہے ہیں۔