مستقبل کے منصوبے

  مستقبل میں ڈائریکٹوریٹ جنرل پیسٹ وارننگ درج ذیل منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتا ہے؛

  • پیشہ ور افراد میں دیانت ، لگن اور جوش کو فروغ دینا
  • کاشتکاروں کو فصلوں کو ضرررساں کیڑوں سے بچانے کے قابل بنانا
  • تحصیل میں ہر 10 مربع کلومیٹر رقبے کے لئے ٹوپوگرافی کی بنیاد پر کیڑوں کی پیش گوئیاں جاری کرنا
  • تحصیل لیول پر ایک  حیاتیاتی لیب کا قیام
  • زرعی زہروں کی مقامی تیاری کو فروغ دینا
  • فیلڈ کے حالات کی نگرانی کے لئے فیلڈ سروروائرلیس سینسر نیٹ ورک کےاستعمال کو یقینی بنانا
  • تحصیل میں تمام کسانوں کو کیڑوں کے انتظام پر موبائل میسجنگ کا اجرا
  • ہر تحصیل میں کیڑوں کے مسائل اور کیڑے مار دواؤں کی افادیتبارے تجرباتی تحقیق کا اجرا
  • فصلوں ، سبزیوں اور باغات پر کیڑے مار ادویات کی باقیات کی نگرانی اور اس کے مطابق آئی پی ایم کے نفاذ پر توجہ مرکوز کرنا
  • زرعی آفیسر (پلانٹ پروٹیکشن) کو کرایہ پر خریداری کی بنیاد پر  گاڑیوں کی فراہمی
  • ہر افسر کے لئے  اچھی رہائش کا قیام