کیڑ ے مار زرعی زہروں کا کوالٹی کنٹرول

حصول کا طریقہ کار

کیڑے مار زرعی زہروں کی کسانوں تک کوالٹی سپلائی کے لیے زرعی ادویات کے فروخت کنندگان، تقسیم کنندگان وغیرہ سے نمونہ جات حاصل کرنا اور برائے تجزیہ لیبارٹری بھجوانا اور زرعی ادویات کے متعلق شکایات کا ازالہ کرنا۔

کاشتکاران تک معیاری زہروں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈیلر حضرات زرعی ادویات،تیار کنندگان، تقسیم کنندگان کے  سٹورز اور تیار کرنے والے یونٹوں کی جانچ پڑتال کرنا۔ نیز جعلی اور غیر معیاری زرعی ادویات کی روک تھام اور فروخت کنندگان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا