تربیت عملہ توسیع و کاشتکاران و زرعی ادویا ت فروخت کنند گان

فصلات،سبزیات،باغات کے ضرررساں کیڑوں،بیماریوں کی شناخت،نقصانات اور تدارک کے لیے ضلع اور تحصیل ومرکزی سطح  پر عملہ توسیع، کاشتکاران اور زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرحضرات کو تربیت کی فراہمی۔

حصول کا طریقہ کار

تربیت کی فراہمی مندرجہ ذیل طریقہ کار کے مطابق دی جاتی ہے:

  •  سال میں  دو  مرتبہ زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرحضرات کی تربیتی ورکشاپ برائے حصول نئے لائسنس زرعی ادویات اور تجدید لائسنس زرعی ادویات کا انعقادکروانا
  • کاشتکاران اور توسیع عملہ  کو مفید کیڑوں کی پہچان،موجودگی اور حفاظت کے علاوہ محفوظ زرعی ادویات بارے ضروری معلومات اور تربیت کے لیے زرعی سیمینار اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد